آسـامـيــان خـالـى هیں
دفتر ڈپٹی کمشنر پشاور میں درج ذیل آسامیوں کیلئے ضلع پشاور کے مستقل رہائشی و پیدائشی امیدواروں سے مندرجہ ذیل کوائف کے مطابق بذرایہ ETEA درخواستیں مطلوب ہیں۔
(1)نام آسامی وسکیل:اسٹنٹ (16-BPS)
⬇️۔
تعداد آسامی : 01 (میرٹ)
عمر کی حد : 30-20 سال
اہلیت : کسی بھی تسلیم شد و یو نیورسٹی سے کم از کم سیکنڈ کلاس بیچلرز ڈگری
(2)
نام آسامی وسکیل:کمپیوٹر آپریٹر (16-BPS)
⬇️
تعداد آسامی : 01(اقلیت)
عمر کی حد : 18-28 سال
اہلیت :1۔ کسی بھی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے کم از کم سیکنڈ کلاس بیچلرز ڈگری کمپیوٹر سائنس انفارمیشن ٹیکنالوجی (BCS/BIT) چارسالہ (یا) 2۔ کسی بھی تسلیم شد و یو نیورسٹی سے کم از کم سیکنڈ کلاس بیچلر ڈگری بمع منظور شدہ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایک سالہ ڈپلومہ
شرائط و ضوابط :-
1)۔ تمام امید واروں کو اپنا سکیر ٹنگ ٹیسٹ دینے کی اجازت ہوگی مجاز اتھارٹی کی طرف سے جانچ پڑتال کے دوران اگر کوئی امید وار کسی بھی وجہ سے نا اہل پایا۔ گیا تو متعلقہ امیدوار کو کسی بھی موقع پر بھرتی کے لئے نا اہل کیا جائیگا.2) ۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائیگا۔
3)۔ امیدواروں کی شارٹ لسٹنگ ایٹا کے سکر ینگ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہوگی ۔ ۔ تمام تقرریاں حکومت خیبر پختونخوا کے مروجہ قوانین کے مطابق ریگولر بنیادوں پر کی جائیگی ۔
5) ۔ صرف سرکاری ادارے کی طرف سے جاری کردہ تجر بہ سرٹیفیکیٹ جس کو متعلقہ ادارے کے سربراہ نے (counter sign) کیا ہوگا قابل قبول ہوگا ۔
6) ۔ اقلیتی امیدوار اپنے متعلقہ مذہبی ادارے سے مذہب سے ۔ تعلق کا سرٹیفیکیٹ پیش کرینگے ۔
7)۔ انٹرویو کی اطلاع بذرایہ SMS دی جائیگی ۔ لہذا تمام امیدوار بھرتی کا عمل مکمل ہونے تک اپنی موبائل سم بند یا تبدیل نہ کر میں بصورت | دیگر تمام ذمہ داری امیدواروں پر عائد ہوگی ۔
8) ۔ امیدواروں کی مجموعی اہلیت درخواستیں وصول ہونے کی آخری تاریخ تک متعین ہوگی۔
9)۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں قابل غور نہیں ہوگی ۔
10)۔ عمر کی بالائی حد میں رعایت موجودہ قوانین کے مطابق دی جائیگی ۔ 11) ۔ سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والے امیدوار اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں ارسال کر میں ۔ 12) ۔ نماز اتھارٹی کسی بھی درخواست با وجہ مستر د کر نے اور مشتہر کردہ آسامیوں کی تعداد میں ردو بدل/ کمی بیشی / منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے ۔
13)۔ ٹیسٹ انٹرویو کے لئے آنے وا۔ مید واروں کوکوئی سفری خرچ (TADA) نہیں دیا جاۓ گا۔
14)۔ غیر ملکی تعلیمی ڈگری کی صورت میں امیدوار کے لئے ہائر ایجوکیشن سے جاری کردہ مساوی تعلیم کا سرٹیفیکیٹ پیش کرنالازمی ہوگا۔
15) غلطی/ کمی قابل صحیح ہے۔ درخـواسـت دینے کا طریقہ کار : -
1) خواہشمند امیدواران ETEA کی ویب سائٹ (www.etea.edu.pk) پر متعلقہ آسامی کے لئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں ۔
2) آن لائن Generate ہوگی ۔
3) ۔ امیدوار مذکورہ سلپ کا پرنٹ آؤٹ حاصل کر کے درج شدہ ٹیسٹ فیس رقم ( نا قابل واپسی ) UBL کی کسی بھی شاخ یا UBL اونی ایجنٹ کے ذریعے جمع کر یں۔
4) ۔ فیس جمع کرنے کے بعد امیدوار رسید کی اصل کاپی ( جس پر چیک نمبر لگی ہو ) اپنی ذاتی تحویل میں رکھیں اور کسی کو نہ دکھائیں ۔
5)۔ آن لائن درخواست دینے کے بعد امیدواراپنی دستاویزات ایٹا بھیجنے کی زحمت نہ کریں بلکہ تمام دستاویزات اپنے پاس رکھیں جو بعد میں سکر میٹنگ ٹیسٹ میں کامیاب شدہ امیدواروں سے اپنا اور مجاز اتھارٹی کسی بھی وقت بفرض جانچ پڑتال طلب کر سکتی ہے ۔
6)۔ آسامیوں کے لئے آن لائن درخواست فارم ETEAویب سائٹ پر موجود 2022/-24/06 تک دستیاب ہوگا ۔
7)۔ آن لائن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 15/07/2022 ہوگی۔
8) ۔ امیدواروں کو رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کی اطلاع بذرایہ SMS دی جائیگی ۔ لہذا تمام امیدواران بھرتی کامل مکمل ہونے تک اپنی موبائل سم بند یا تبد میں تذکر میں بصورت دیگر تمام ذمہ داری امیدواروں پر عائد ہوگی ۔
9)۔ ایٹا کر میٹنگ ٹیسٹ کے بارے میں تمام معلومات رول نمبر سلپ پر درج ہوگی ۔
10) ۔ سکر بینک ٹیسٹ کیلئے علیحدہ سے کوئی کال لیٹر بذر یہ خط و کتاب/ کور میز نہیں بھیجا جائیگا۔ (نوٹ) : -
1)۔ آن لائن درخواست دیتے وقت اپنی پاسپورٹ سائٹ تصویر اور دستاویزات کی سکین شدہ سافٹ کاپی اپنے ساتھ رکھیں ۔
2)۔ تمام امید وار آن لائن | درخواست پر کرنے سے پہلے تمام ہدایات غور سے پڑھیں ۔
3) ۔ ایٹا کسی بھی وقت امیدواروں کی جمع شدہ فیس کی تصدیق کر سکتا ہے۔ تصدیق نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ امید واروں کی درخواست روک دی جائے گی ۔
4) ۔ کسی دوسرے امیدوار کے شناختی کارڈ نمبر پر جمع شد و فیس قابل قبول نہیں ہوگی ۔
5)۔ نداندراج شد و تعلیمی قابلیت قابل قبول نہیں ہوگی ۔
6)۔ امید وار بینک رسید اپنی ذاتی حفاظت میں رکھیں ۔
7)۔ امیدوار کی طرف سے آن لائن درخواست فارم میں غلطی معلومات کی فراہمی پر نہ صرف متعلقہ امیدوار کی درخواست رد ہوگی ۔ بلکہ اس کے خلاف تادیبی کاروائی بھی عمل میں لائی جاۓ گی۔
ڈپٹی کمشنر پشاور۔
Please subscribe my channel
No comments:
Post a Comment