Tuesday, July 26, 2022
HOW TO MAKE MONEY FROM BLOGGING
Monday, July 4, 2022
Online Application Form for Recruitment of variou posts in DC Peshawar - 2022
آسـامـيــان خـالـى هیں
دفتر ڈپٹی کمشنر پشاور میں درج ذیل آسامیوں کیلئے ضلع پشاور کے مستقل رہائشی و پیدائشی امیدواروں سے مندرجہ ذیل کوائف کے مطابق بذرایہ ETEA درخواستیں مطلوب ہیں۔
(1)نام آسامی وسکیل:اسٹنٹ (16-BPS)
⬇️۔
تعداد آسامی : 01 (میرٹ)
عمر کی حد : 30-20 سال
اہلیت : کسی بھی تسلیم شد و یو نیورسٹی سے کم از کم سیکنڈ کلاس بیچلرز ڈگری
(2)
نام آسامی وسکیل:کمپیوٹر آپریٹر (16-BPS)
⬇️
تعداد آسامی : 01(اقلیت)
عمر کی حد : 18-28 سال
اہلیت :1۔ کسی بھی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے کم از کم سیکنڈ کلاس بیچلرز ڈگری کمپیوٹر سائنس انفارمیشن ٹیکنالوجی (BCS/BIT) چارسالہ (یا) 2۔ کسی بھی تسلیم شد و یو نیورسٹی سے کم از کم سیکنڈ کلاس بیچلر ڈگری بمع منظور شدہ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایک سالہ ڈپلومہ
شرائط و ضوابط :-
1)۔ تمام امید واروں کو اپنا سکیر ٹنگ ٹیسٹ دینے کی اجازت ہوگی مجاز اتھارٹی کی طرف سے جانچ پڑتال کے دوران اگر کوئی امید وار کسی بھی وجہ سے نا اہل پایا۔ گیا تو متعلقہ امیدوار کو کسی بھی موقع پر بھرتی کے لئے نا اہل کیا جائیگا.2) ۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائیگا۔
3)۔ امیدواروں کی شارٹ لسٹنگ ایٹا کے سکر ینگ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہوگی ۔ ۔ تمام تقرریاں حکومت خیبر پختونخوا کے مروجہ قوانین کے مطابق ریگولر بنیادوں پر کی جائیگی ۔
5) ۔ صرف سرکاری ادارے کی طرف سے جاری کردہ تجر بہ سرٹیفیکیٹ جس کو متعلقہ ادارے کے سربراہ نے (counter sign) کیا ہوگا قابل قبول ہوگا ۔
6) ۔ اقلیتی امیدوار اپنے متعلقہ مذہبی ادارے سے مذہب سے ۔ تعلق کا سرٹیفیکیٹ پیش کرینگے ۔
7)۔ انٹرویو کی اطلاع بذرایہ SMS دی جائیگی ۔ لہذا تمام امیدوار بھرتی کا عمل مکمل ہونے تک اپنی موبائل سم بند یا تبدیل نہ کر میں بصورت | دیگر تمام ذمہ داری امیدواروں پر عائد ہوگی ۔
8) ۔ امیدواروں کی مجموعی اہلیت درخواستیں وصول ہونے کی آخری تاریخ تک متعین ہوگی۔
9)۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں قابل غور نہیں ہوگی ۔
10)۔ عمر کی بالائی حد میں رعایت موجودہ قوانین کے مطابق دی جائیگی ۔ 11) ۔ سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والے امیدوار اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں ارسال کر میں ۔ 12) ۔ نماز اتھارٹی کسی بھی درخواست با وجہ مستر د کر نے اور مشتہر کردہ آسامیوں کی تعداد میں ردو بدل/ کمی بیشی / منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے ۔
13)۔ ٹیسٹ انٹرویو کے لئے آنے وا۔ مید واروں کوکوئی سفری خرچ (TADA) نہیں دیا جاۓ گا۔
14)۔ غیر ملکی تعلیمی ڈگری کی صورت میں امیدوار کے لئے ہائر ایجوکیشن سے جاری کردہ مساوی تعلیم کا سرٹیفیکیٹ پیش کرنالازمی ہوگا۔
15) غلطی/ کمی قابل صحیح ہے۔ درخـواسـت دینے کا طریقہ کار : -
1) خواہشمند امیدواران ETEA کی ویب سائٹ (www.etea.edu.pk) پر متعلقہ آسامی کے لئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں ۔
2) آن لائن Generate ہوگی ۔
3) ۔ امیدوار مذکورہ سلپ کا پرنٹ آؤٹ حاصل کر کے درج شدہ ٹیسٹ فیس رقم ( نا قابل واپسی ) UBL کی کسی بھی شاخ یا UBL اونی ایجنٹ کے ذریعے جمع کر یں۔
4) ۔ فیس جمع کرنے کے بعد امیدوار رسید کی اصل کاپی ( جس پر چیک نمبر لگی ہو ) اپنی ذاتی تحویل میں رکھیں اور کسی کو نہ دکھائیں ۔
5)۔ آن لائن درخواست دینے کے بعد امیدواراپنی دستاویزات ایٹا بھیجنے کی زحمت نہ کریں بلکہ تمام دستاویزات اپنے پاس رکھیں جو بعد میں سکر میٹنگ ٹیسٹ میں کامیاب شدہ امیدواروں سے اپنا اور مجاز اتھارٹی کسی بھی وقت بفرض جانچ پڑتال طلب کر سکتی ہے ۔
6)۔ آسامیوں کے لئے آن لائن درخواست فارم ETEAویب سائٹ پر موجود 2022/-24/06 تک دستیاب ہوگا ۔
7)۔ آن لائن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 15/07/2022 ہوگی۔
8) ۔ امیدواروں کو رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کی اطلاع بذرایہ SMS دی جائیگی ۔ لہذا تمام امیدواران بھرتی کامل مکمل ہونے تک اپنی موبائل سم بند یا تبد میں تذکر میں بصورت دیگر تمام ذمہ داری امیدواروں پر عائد ہوگی ۔
9)۔ ایٹا کر میٹنگ ٹیسٹ کے بارے میں تمام معلومات رول نمبر سلپ پر درج ہوگی ۔
10) ۔ سکر بینک ٹیسٹ کیلئے علیحدہ سے کوئی کال لیٹر بذر یہ خط و کتاب/ کور میز نہیں بھیجا جائیگا۔ (نوٹ) : -
1)۔ آن لائن درخواست دیتے وقت اپنی پاسپورٹ سائٹ تصویر اور دستاویزات کی سکین شدہ سافٹ کاپی اپنے ساتھ رکھیں ۔
2)۔ تمام امید وار آن لائن | درخواست پر کرنے سے پہلے تمام ہدایات غور سے پڑھیں ۔
3) ۔ ایٹا کسی بھی وقت امیدواروں کی جمع شدہ فیس کی تصدیق کر سکتا ہے۔ تصدیق نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ امید واروں کی درخواست روک دی جائے گی ۔
4) ۔ کسی دوسرے امیدوار کے شناختی کارڈ نمبر پر جمع شد و فیس قابل قبول نہیں ہوگی ۔
5)۔ نداندراج شد و تعلیمی قابلیت قابل قبول نہیں ہوگی ۔
6)۔ امید وار بینک رسید اپنی ذاتی حفاظت میں رکھیں ۔
7)۔ امیدوار کی طرف سے آن لائن درخواست فارم میں غلطی معلومات کی فراہمی پر نہ صرف متعلقہ امیدوار کی درخواست رد ہوگی ۔ بلکہ اس کے خلاف تادیبی کاروائی بھی عمل میں لائی جاۓ گی۔
ڈپٹی کمشنر پشاور۔
Please subscribe my channel
Sunday, July 3, 2022
Build your Career as Graduate Trainee
Build your Career as Graduate Trainee
MY CHANNEL LINK:Channel link
Build your Career as Graduate Trainee
A leading and progressive group offers multiple prospects for young graduates looking for a challenging and promising career. We constantly endeavor to foster a culture of care, respect & excellence by nurturing their future through our purpose built, result oriented and sophisticatedly designed Graduate Trainee Engineers.
Eligibility Criteria
■-Mechanical Engineering
■-Chemical Engineering
■-Electrical Engineering
■-Electronic & Mechatronics Engineering
■-Agriculture -Computer Science
■-Business Studies
Training Program
Our Graduate Trainee Engineers Program is not merely about hiring and grooming young graduates by capitalizing on their technical based developed at universities, rather the quintessence of this program is to foster excellence in the young flag bearers and nurture future leaders. This equips them with the competences and confidence to take up greater professional responsibilities. After the completion of Program, successful Trainees will assume role of Shift Engineer/ Officer cadre in their respective departments
How to Apply?
Interested candidates should visit NTS website and download the particular form. Web: www.nts.org.pk
گریجویٹ ٹرینی کے طور پر اپنا کیریئر بنائیں
ایک سرکردہ اور ترقی پسند گروپ نوجوان گریجویٹس کے لیے ایک چیلنجنگ اور امید افزا کیریئر کی تلاش میں متعدد امکانات پیش کرتا ہے۔ ہم اپنے مقصد سے بنائے گئے، نتیجہ پر مبنی اور نفیس ڈیزائن کردہ گریجویٹ ٹرینی انجینئرز کے ذریعے ان کے مستقبل کی پرورش کرتے ہوئے دیکھ بھال، احترام اور عمدگی کی ثقافت کو فروغ دینے کی مسلسل کوشش کرتے ہیں۔
اہلیت کا معیار
تازہ گریجویٹس (صرف مرد) جن کے پاس HEC اور PEC کے تسلیم شدہ اداروں سے 16 سال کی تعلیم ہے جو درج ذیل مضامین میں کم از کم CGPA 3.00 کے ساتھ ہے۔
■-مکینیکل انجینئرنگ
■-کیمیکل انجینئرنگ ■-الیکٹریکل انجینئرنگ
- الیکٹرانک اور میکیٹرونکس انجینئرنگ
■-زرعی-کمپیوٹر سائنس ■-بزنس اسٹڈیز
تربیتی پروگرام
ہمارا گریجویٹ ٹرینی انجینئرز پروگرام صرف نوجوان گریجویٹس کی خدمات حاصل کرنے اور انہیں تیار کرنے کے بارے میں نہیں ہے جو یونیورسٹیوں میں تیار کی گئی تکنیکی بنیادوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں، بلکہ اس پروگرام کا مقصد نوجوان پرچم برداروں میں بہترین صلاحیتوں کو فروغ دینا اور مستقبل کے لیڈروں کی پرورش کرنا ہے۔ یہ انہیں زیادہ پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھانے کے لیے قابلیت اور اعتماد سے آراستہ کرتا ہے۔ پروگرام کی تکمیل کے بعد، کامیاب ٹرینی اپنے متعلقہ محکموں میں شفٹ انجینئر/آفیسر کیڈر کا کردار سنبھالیں گے۔
اپلائی کیسے کریں؟
دلچسپی رکھنے والے امیدوار این ٹی ایس کی ویب سائٹ پر جائیں اور مخصوص فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔ ویب: www.nts.org.pk
Announce Date: 2022-06-26
Last Application Date: 2022-07-13
Friday, July 1, 2022
Jazz all code
JAZZ NETWORK CODES FOR. (PACKAGES,BALANCE CHEAKING,MOBILE NUMBER CHEAKING,NUMBER INFO AND MNP DETAIL ETC.)
1>JAZZ
•>JAZZ PACAKGES
JAZZ VOICE PACKAGES
MNP DETAIL
TELENOR CODE IS 76345
UFONE CODE IS 76333
ZONG CODE IS 76313
BUY UC , BC AND DAIMOND FOR FREE FIRE PUBG YALLA LADO
New rates bagher login diamond 💎 For yalla lado 830. 650 2320. 1600 5150. 3100 13580. 7300 15900. 8800 27640. 14500 32...
-
JAZZ BUNDLES INTERMET BUNDLES MONTHLY 114 GB 2000 ALL NET MINTS RS 1799 = *964*03001234567*1*1*1*CODE# 54 GB 3000 ON NET MINTS 500 OFF ...